ہرنام سنگھ نے دکان سے بارش سے بچنے کیلئے چھتری خریدی اورخریدنے کے فوراً بعد اس میں سوراخ کردیا۔ اس کے دوست نے پوچھا " اوئے ہرنام سنگھ ! تو نے یہ کیا کیا ؟ چھتری میں سوراخ کیوں کردیا ۔ ؟
ہرنام سنگھ نے جواب دیا " اوئے تجھے عقل نہیں ہے اگر چھتری میں سوراخ نہیں ہوگا تومجھے پتہ کیسے چلے گا کہ بارش ہورہی ہے یارک گئی ہے۔