بـجلي ٹھيـک کرنے والـے نے دروازہ کھٹـکايا اور کہا؟،
"حـامد صـاحب نے بجلي کي شـــکايت کي تھـي"؟
انـدر سے جـواب ملا۔۔؟
"حــامد صـاحب کو يہ مکان چـھوڑے ہوئے تيــن ماہ ہو چکے ہيں۔۔۔"
اليـــکٹريشن نے غصے سے کہا؟،
"عـــجيب لوگ ہيں، پہـلے ارجـنٹ کـام پر بلاتـے ہيـں،
پھر فوراً مکان بدل ليتے ہيں