Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 11 to 13 of 13

Thread: "Lucky Jia" ki MOTHER key leye.... Plz must Visit

  1. #1
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    ****
    Posts
    2,273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    228 Thread(s)
    Rep Power
    21474854

    "Lucky Jia" ki MOTHER key leye.... Plz must Visit

    السّلام علیکم پیارے دوستو۔۔۔

    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ۔۔۔۔
    Lucky Jia
    کی ممّا کا اِنتقال ہو گیا ہے۔۔۔۔

    سُن کر شدید دُکھ ہُوا کہ اُن کی ممّا کا سایہ اُن پر سے اُٹھ گیا۔۔۔
    ممّا وہ واحد ہستی ہیں اِس دُنیا کی جن سے بڑھ کر اولاد کو چاہنے والا ، پیار کرنے والا، اور کامیابی پر دِل سے دُعا دینے والا کوئی نہیں ہوتا۔۔۔اور نہ ہی ہو سکتا ہے۔۔۔۔

    اُن کی ممّا ایک درخت کی سی تھیں جنھوں نے اُن کے سب آفاتوں سے بچایا ہُوا تھا۔۔۔لیکن آج وہ واحد سایہ بھی اُٹھ گیا۔۔۔
    سُن کر بے اِختیار آنسو جاری ہو گئے۔۔۔

    اللہ پاک سے دُعا ہے کہ۔۔۔۔اُن کی والدہ کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور اُن کی قبر کو نور سے بھر دیں اور اُن کی قبر کو جنت کا باغ بنا دیں۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔۔مرحومہ کے لواحقین کو اِس ناقابلِ تلافی نقصان کوبرداشت کرنے کا حوصلہ دیں۔۔۔اور اِس کڑے وقت میں صبر و اِستقامت عطا فرمائیں۔۔۔۔آمین۔


    میں
    naz
    کا بے حد مشکور ہوں کہ اُنہوں نے 2 تھریڈ بنائے اور پھر ’’سچی دوستی‘‘کے تمام ممبرز کو بذریہ ’’پی۔ایم‘‘اطلاع بھی دی۔۔۔۔

    میں اِس سلسلہ کو کچھ آگے بڑھاتے ہوئے فاتحہ خوانی کا اہتمام کر رہا ہوں۔۔۔۔اُمید ہے سب اِس میں حصہ لیں گے۔۔۔۔

    مجھے آپ نے صرف 2 منٹ چاہئیں۔۔۔۔جو بھی اِس تھریڈ میں آئے وہ ’’1 بار سورۃ فاتحہ اور 3 بار سورۃ اِخلاص پڑھ کر
    Lucky Jia
    کی ممّا کی بخش دیں اور اُن کے لیے دُعا کریں کہ اللہ پاک اُن کا آخرت کا سفر آسان کرئے۔آمین۔


    میں یہاں بتاتا چلوں کہ۔۔۔۔جن حضرات کو نہیں پتا کہ۔۔۔’’سورۃ فاتحہ ‘‘ اور ’’سورۃ اِخلاص کسے کہتے ہیں تو میں بتائے دیتا ہوں کہ۔۔۔سُورۃ فاتحہ قآنِ پاک کی پہلی سورۃ یعنی الحمد شریف کو
    کہتے ہیں۔۔۔


    اور۔۔۔

    سورۃ اِخلاص۔۔۔ قُل ھو للہُ اَحد کو کہتے ہیں۔۔۔

    میں آپ کی سہولت کے لیے اَعراب سمیت ’’سورۃ فاتحہ‘‘

    اور سورۃ اِخلاص‘‘ نیچے لکھ رہا ہوں۔۔۔۔۔لہٰذا اَب کوئی بہانہ

    نہیں چلے گا کہ۔۔۔مجھے یاد نہیں یا مجھے آتی نہیں ہے۔۔۔۔


    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

    الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
    الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
    مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
    إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
    اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
    صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ۔
    آمین۔


    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

    قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
    اللَّهُ الصَّمَدُ
    لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
    وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔


    نوٹ:۔ جو ’’فاتحہ‘‘ پڑھتا جائے۔۔۔وہی نیچے رپلائے کریں۔۔۔
    Last edited by kutkutariyaan; 19-12-2009 at 12:06 PM.

  2. #11
    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Lahore
    Posts
    2,062
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474854

    Default Re: "Lucky Jia" ki MOTHER key leye.... Plz must Vi

    ALLAH TALLAH un ki wahan ki zindagi aasaan farma'ay aameen
    2r2lpc4 - "Lucky Jia" ki MOTHER key leye.... Plz must Visit

  3. #12
    Join Date
    Jun 2008
    Location
    earth
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    67 Thread(s)
    Rep Power
    21474853

    Default Re: "Lucky Jia" ki MOTHER key leye.... Plz must Vi

    اِنّا للہ و اِنّا اِلیہ راجعون


    اللہ تعالٰی انہیں جنّت الفردوس میں بہترین مقام عطا فرمائے۔ اور قیامت کے دن انکے گھر والوں کو بھی انہی کے ساتھ بہترین حالت میں ملوائے۔
    آمین، ثم آمین





  4. #13
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    sweet home
    Posts
    10,033
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    10737444

    Default Re: "Lucky Jia" ki MOTHER key leye.... Plz must Vi

    thanx Kutkutariaan and all of u

    Jazakallah

    Khud Ko Bud Naseeb Kehny K Gunaah Say Bachty Raho

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •