آئیے دیکھتے ہیں..
1.کیا ایک فول ایٹمی بم بنا سکتا ہے..........مگر ڈاکٹر عبدالقدیر نے ایسا کر کے دکھایا.
2.ایک فول ورلڈ کپ جیتنے سے رہا ...............مگر عمران خان نے ایسا کر کے دکھایا.
3.ایک فول جیٹ اڑانے سے رہا .............. مگر صبا خان نے ایسا کر کے دیکھایا جو کہ
پہلی پاکستانی خاتون ہے.
4.ایک فول کبھی سکوائش چیمپئین نہیں کھیل سکتا.........جہانگیر خان نے ایسا کر کے دکھایا.
5.ایک فول کو کبھی نشان حیدر نہیں مل سکتا ............ مگر شیر خان کو ملا
کیا اب بھی آپ یقین کر سکتے ہیں کہ یہ قوم جسے پنی مزاق میں لیا جاتا ہے واقعی میں
اس لائقق ہے
بس اب ایسا کرنا چھوڑیں اور دشنم کے تیار کردہ ایس ایم ایسا جسے آپ ہنسی مذاق میں لیتے
ہیںایک بہت بڑے نقصان کا موجب بن سکتا ہے. اور یہ ایک خطرناک سازش ہے پاکستان
کی بقا کے لئے ............
ایک ایسے دہشت گرد کو پاکستان میں گرفتار کیا گیا ہے جو کہ پاکستان کے خلاف سازشوں
میں شامل تھا اور اس کے ذمہ ایک دن میں 500 گھٹیا ایس ایم ایسا بٹھانوں کے خلاف تیار
کرنا شامل تھا.ہمارا دشمن ہمیں تقسیم کرنا چاہتا ہے .......خدارا اس سازش کو سمجھیں اور
ایسا کرنے سے باز رہیں
Sahi kaha
koi fool esa thread likh sakta hay?
meger ap ne likh liya