Results 1 to 4 of 4

Thread: Fish pilaou

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    HEART
    Posts
    5,627
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    96 Thread(s)
    Rep Power
    21474858

    Fish pilaou


    Fish pilaou
    fish20pulao - Fish pilaou

    اشیاء
    :

    مچھلی(راہو )آدھا سیر گھیایک پاؤ ادرک آدھی چھٹانک چاول آدھا سیر زیرہ سفیدایک چٹکی کالی مرچآٹھ دانےبڑی الائچیایک عددپیاز دو گٹھا سوکھا دھنیا چائے کا آدھا چمچ سیاہ زیرہایک چٹکی نمک، لال مرحسب ذائقہ
    لہسنبارہ تریاں لونگدو عدد دار چینی

    چھوٹا سا ٹکڑا
    ترکیب :
    بغیر کانٹے کے مچھلی کے ٹکڑے درمیان سے کٹوائیں۔ اور ان پر نمک لگا کر گھمٹے بھر کے لئے رکھ دیں۔ پھر بیسن کے ساتھ ٹکڑوں کو دھو لیں۔ پھر تمام مصالوں کو تھوڑا تھوڑا لے کر ان کو پیس لیں اور تھوڑا سا سر کہ ملا کر اس کی لئی بنا لیں۔ اور اسے مچھلی کے ٹکڑوں پر لیپ کر یں۔ اور دو گھنٹوں کے لئے رکھ دیں۔ پھر فرائنگ پین میں گھی میں تل لیں۔ پھر دیگچے میں گھی ڈال کر پیاز کو بادامی رنگ تک تل لیں۔ اور اس میں ایک سیر پانی ڈال دیں۔ پانی ڈالنے سے پہلے باقی کے تھوڑے سے مصالحے ڈال کر بھون لیں۔ پانی میں بھگوئے ہوئے چاول ڈال دیں چاول گل جائیں اور پانی خشک ہو جائے تو مچھلی کے ٹکڑے ، مصالحہ اور گھی ڈال دیں۔ اور 15 منٹ کے دم پر رکھ دیں۔ پندرہ منٹ بعد مچھلی پلاؤ تیار ہو جائے گا۔


  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: Fish pilaou

    nice jee.

  3. #3
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    bahrain
    Age
    32
    Posts
    9,257
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: Fish pilaou

    nice recipe.

  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    multan
    Posts
    3,105
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    21474854

    Default Re: Fish pilaou

    nice

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •