Thankx 4 Wonderful Sharing
​
فلمسٹار میرا اپنے رویئے پر لاہور میں صحافیوںسے معذرت طلب کررہی ہی امریکی حملے میں شہید ہونے والے کے جنارے کے شرکا بنوں میں ہاتھ اٹھاکر احتجاج کررہے ہیں سیکورٹی فورسز کا گولہ لگنے سے زخمی ہونے والے کو سوات کے اسپتال میں طبی امدادی دی جارہی ہے
افغان خواتین مری روڈ راولپنڈی پر اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگارہی ہیں پشاور میں یونیورسٹی روڈ پر ایک نجی ادارے کے دفتر میں آگ لگنے کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں بھارت میں قید محمد جاوید کے رشتہ دار لاہور میںپریس کلب کے سامنے مظاہرہ کررہے ہی
Balochistan Zalzala Pictures
Forum Rules