Good dt
Thanks 4 sharing DT
yar sath main likh bhi diya karo ke kis chez ki hai pic ...waha likha hota na
nice sharing
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی پرائم منسٹر ہاﺅس میں ماہرین اقتصادیات کے پینل سے خطاب کررہے ہیں۔
جماعت اسلامی کے تحت پشاورپریس کلب کے باہر امریکی حملوں کیخلاف مظاہرہ کیا جارہا ہے
بھارتی عازمین حج احمد آباد ایئرپورٹ پر جدہ روانگی سے قبل اپنے عزیزوں کی جانب ہاتھ ہلارہے ہیں
​