سینئر وزیر پیر مظہرالحق وزیرداخلہ ذوالفقارمرزا پریس کانفرنس کررہے ہیں
بنوں میں امریکی میزائل حملے میں تباہ ہونے والے مکانات کے ملبے کے قریب مقامی لوگ کھڑے ہیں
فائر بریگیڈ کا عملہ عزیز آباد میں لسانی تنظیم کے کارکنوں کے ہاتھوں جلائے گئے پتھاروں یک آگ بجھارہے ہیں
وفاقی وزیر اطلاعات شیری رحمن عشایئے میں مدیران اور سینئر صحافیوں سے گفتگو کررہی ہیں
پولیس افسر اسلام آباد میں قتل ہونے والے میجر جنرل (ر) امیر فیصل علوی کی کار کامعائنہ کررہا ہے
خلیج عدن میں صومالی قزاقوں کی کشتی سے دھواں اٹھ رہا ہے-چھوٹی تصویر بھارتی جنگی جہاز مال بردار جہاز کے ساتھ چل رہا ہے
کیپٹن سعید سلیم بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں بہترین دستاویزی فلم کا ایوارڈ وصول کررہی ہیں
فرزانہ راجا بھارتی لوک سبھا کے اسپیکر شری سومناتھ کا استقبال کررہی ہی