وزیراعظم کو ترک سفیر زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی چیک دے رہے ہیں
مظفرگڑھ کے قریب خدائی رینج مےں کمانڈر آرمی ایئرڈیفنس لیفٹیننٹ جنرل اشرف سلیم زمین سے فضامےں قلیل فاصلے پر مارکرنے والے میزائل کی کارکردگی کا مشاہدہ کررہے ہےں
صدرزرداری گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ سے گورنر ہاو¿س کراچی مےں بات چیت کررہے ہےں
بنوں کے ایک اسکول مےں راکٹ حملے کے بعد سیکورٹی حکام جائزہ لے رہے ہےں
ڈیرہ اسماعیل خان مےں مشتعل ہجوم کی طرف سے آتش زنی اور ہنگامہ آرائی کے بعد ایک ریڑھی بان سبزی اکٹھی کررہا ہے
ایس ایس پی آپریشن راولپنڈی کے دفترمےں گیز رپھٹنے سے ہونیوالے نقصان کا منظر
پولیس مناف کالیا کو عدالت مےں پیش کررہی ہے
جاوید خانانی کوسٹی کورٹ مےں پیش کیا جارہا ہے
پاک فوج کی طرف سے سوات کے بچوں مےں کھیلوں کا سامان تقسیم کیا جارہا ہے
سوات مےں شہری جنگجوو کی طرف سے جلائی گئی کیبل آپریٹرکی دکان کے پاس جمع ہےں