دفاعی ہتھیاروں کی نمائش میں ایک خاتون اسلحہ دیکھ رہی ہے
بھارتی ماہی گیر رہائی کے بعد ملیر جیل سے باہر آرہے ہیں
وزیر دفاع چوہدری احمد مختار ایک اسٹال کا معائنہ کررہے ہیں
پاکستان اور چین کی مشترکہ کاوش سے تیار ہونے والا جے ایف 17 تھنڈر طیارہ
ایٹمی اسلحہ لے جانے کی صلاحیت کے حامل پاکستانی ساختہ میزائل
ایک خاتون کسی بات پر حیرت کا اظہار کررہی ہیں
آرمی چیف جنرل پرویز اشفاق کیانی ہتھیاروں کی نمائش ”آئیڈیاز2008“ کا دورہ کررہے ہیں
پشاور میں پاسبان کے کارکنان بغیر پائلٹ جاسوس طیارے کے پتلے کو پیٹ رہے ہیں
سندھ اسمبلی کے اجلاس سے صوبائی وزیر سسی پلیجو خطاب کررہی ہیں، ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا ساتھ بیٹھی ہیں