Thankx Yaar
Thankx Yaar
​
بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ ممبئی دھماکوں کے بعد قوم سے خطاب کررہے ہیں
بھارت کے شہر ممبئی میں بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات کے بعد معروف فائیو اسٹار ہوٹل تاج کی عمارت سے دھویں کے بادل اٹھ رہے ہیں
بھارتی فوجی ممبئی دھماکوں اور فائرنگ کے بعد شہر کا کنٹرول سنبھالنے کیلئے آرہے ہیں
بھارتی کمانڈوز ممبئی میں عسکریت پسندوں کی جانب سے یہودی صومعہ پر قبضے کے بعد صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں
افغان دارالحکومت کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب خودکش حملے میں استعمال ہونیوالی کار کا ڈھانچہ سڑک پر پڑا ہے
ممبئی میں یہودی سینٹر میں یرغمال بنائے گئے ربی اور اسکی اہلیہ کی تصویر
​
سیکورٹی اہلکار تاج ہوٹل میں مقیم غیر ملکی خاتون کو باہر لارہے ہیں
افغانستان سے ملحقہ قبائلی علاقے باجوڑ میں پاکستانی فوجی عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر مارٹرگنوں سے گولے برسا رہے ہیں
کابل میں افغان جرگہ کے ارکان ایساف کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکتوں کیخلاف مظاہرہ کررہے ہیں
صدرآصف علی زرداری سے ایوان صدر میں چینی سفیر لیوشاﺅا ہوئی ملاقات کررہے ہیں
آرمی چیف جنرل کیانی آرمی میڈیکل کور کے نئے کرنل کمانڈنٹ کو بیجز لگارہے ہیں
​
پی او ایف بورڈ کے چیئرمین چیف آف جنرل اسٹاف کو جدید پاکستانی رائفل کے متعلق بتارہے ہیں
طالبات آئیڈیاز 2008ءمیں اسلحہ دیکھ رہی ہیں
کوئٹہ میں جمعیت علمائے اسلام کی امریکہ مخالف ریلی کے شرکا نعرے بلند کررہے ہیں
ممبئی کے ہوٹل تاج پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد بالائی منزل پر لگنے والی آگ کو فائر بریگیڈ کا عملہ اسنارکل کی مدد سے بجھانے میں مصروف ہے
ممبئی کے معروف تاج ہوٹل میں دھماکوں سے لگنے والی آگ پر جمعرات کی صبح تک قابو نہیں پایا جاسکا تھا
دھماکوں کے بعد ایک غیرملکی خاتون ہوٹل تاج سے باہر آرہی ہے
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹرسن پریشانی کے عالم میں ہوٹل کے باہر کھڑے ہیں
ممبئی ریلوے اسٹیشن پر بیٹھے پریشان حال مسافر ٹرینوں کے منتظر ہیں
الٰہ آباد میں شوسلسٹ پارٹی کے کارکن ایک مظاہرے کے دوران ”دہشت گرد“ کا پتلا جلارہے ہیں
شاردا چتیکا جس کے دو بچے ہلاک ہوگئے، بدنصیب ماں اسپتال سے بچوں کی لاشیں وصول کرنے آئی ہے
​
فائرنگ کے بعد ممبئی ریلوے اسٹیشن کے چتراپاتھی سیوا جی ٹرمینل پر دو سیکورٹی گارڈ زخمی حالت میں پڑے ہیں
فائرنگ اور دھماکوں کے بعد بھگدڑ میں بچ جانے والے معصوم بچے کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جارہا ہے
ممبئی میں یہودیوں کی عبادگاہ کی کھڑیوں اور دیواروں پر گولیوں کے نشانات واضح ہیں
ممبئی کے سینٹ جارج اسپتال میں ایک لاش پوسٹ مارٹم کےلئے لائی جارہی ہے
تاج ہوٹل کے قریب موجود افراد اچانک فائرنگ کی آوازسن کر دیوار کی آڑ میں بیٹھے ہوئے ہیں
تاج ہوٹل کے نئے بلاک کی بالکونی میں کھڑے افراد علاقے کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں
​
Thankx alot
​
صدر زرداری وزیراعظم گیلانی اور اسپیکر اسمبلی باہمی امور پر گفتگو کررہے ہیں
ممبئی میں انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے اہلکاروں نے ہوٹل تاج کے گرد پوزیشن لے رکھی ہے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھارتی پنجاب کے وزیر پرکاش سنگھ سے چندی گڑھ میں ملاقات کررہے ہیں
بنوں میں دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی کو پولیس کی گشتی سے ٹکرانے کے خودکش حملہ کے زخمیوں کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے
بھارتی پولیس اہلکار پوزیشن سنبھالنے کیلئے ہوٹل تاج کی لابی میں دوڑ رہے ہیں
​