امریکہ سے وطن واپسی پر معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر والہانہ استقبال کیاجارہا ہے
نوازلیگ کے کارکنان امریکی میزائل حملے کیخلاف احتجاجی ریلی میں امریکی پرچم جلارہے ہیں
کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد مسعود اسلم کبل سوات مےں متعین افسروں سے ملاقات کررہے ہےں
صدر زرداری سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ملاقات کررہے ہیں
قابض بھارتی فوج کی خواتین اہلکار سرینگر کی ایک سنسان سڑک پر گشت کررہی ہےں