سیکورٹی حکام بنوں کے نواح میں عسکریت پسندوں کے حملے سے ہونیوالے نقصان کا جائزہ لے رہے ہیں
مقبوضہ کشمیر کے شہر تروگاہ میں بھارتی فوج انتخاب مخالف نعرے لگانے والے سیاسی کارکنوں کا تعاقب کر رہی ہیں
کابل خودکش حملے میں جرمن سفارتخانے کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا
نیوکراچی کے علاقے گودھرا میں واقع لکڑی کی مارکیٹ سے شعلے بلند ہورہے ہیں جبکہ دکاندار اپنا سامان بچانے کیلئے بھاگ دوڑ کر رہے ہیں، اس مارکیٹ کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی تھی
بنارس چوک پر فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے نوجوان مختار علی کا جنازہ قبرستان لے جایا جارہا ہے
قصبہ موڑ کے قریب سریے سے حملہ کرنیوالے نوجوان کو پولیس مشتعل علاقہ مکینوں سے چھڑا کر لے جارہی ہے
انچولی میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں جلائی گئی سوزوکی
شاہراہ پاکستان پر مسلح افراد کے ہاتھوں نذرآتش ہونے والا ٹرک
یک بچہ جلے ہوئے ٹرک سے کھیل رہا ہے
علی گڑھ کالونی میں جلائی گئی منی بس کے قریب لوگ کھڑے ہیں