ابوالحسن اصفہانی روڈ پر رینجرز اہلکارموٹر سائیکل سواروں کی تلاشی لے رہے ہیں جبکہ دستاویزات بھی چیک کی جارہی ہے
کشیدگی کی وجہ سے نیو کراچی کی مارکیٹ پیر کو تیسرے روز بھی بند رہی
بڈگام میں بھارتی فوج کی گولی سے زخمی ہونیوالے کو سرینگر میں طبی امداد دی جارہی ہے
پاپوش نگر میں مارکیٹ بند ہے- سڑک پر اکا دکا گاڑیاں نظرآرہی ہیں
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد قطر اسپتال میں زیر علاج ہیں
گلبہار کے مصروف تجارتی علاقے میں دکانیں بند ہیں اور سڑک سنسان پڑی ہے
آتشزدگی سے تباہ ہونے والی گودھرا ٹمبر مارکیٹ کی دکانوں کا منظر- متاثرین کی جانب سے مذمتی بینر آویزاں کیا گیا ہے
قاضی حسین احمد سے مشیرداخلہ رحمان ملک اہم امور پر گفتگو کر رہے ہیں
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے بلائی گئی قومی سلامتی کانفرنس میں سیاسی جماعتوں کے اہم رہنما شریک ہیں
سہراب گوٹھ میں رینجرز اور پولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران پکڑے جانیوالے افراد کو لایا جارہا ہے
وزیراعظم گیلانی مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف چوہدری شجاعت سے مصافحہ کر رہے ہیں
وفاقی وزیر اطلاعات شیری رحمان قومی سلامتی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کر رہی ہیں
​
غیر ملکی سفارتکار پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے وزارت خارجہ کی بریفنگ میں شرکت کیلئے آرہے ہیں
سہراب گوٹھ سرچ آپریشن کے دوران گرفتار افراد کو پولیس وین میں لے جایا جارہا ہے
قیام امن وامان کیلئے رینجرز اہلکار بنارس چورنگی میں کھڑے ہیں
صدر آصف علی زرداری سے پولینڈ کے صدر کے خصوصی ایلچی ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کر رہے ہیں
مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف سے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمشنر نے ملاقات کی، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی موجود ہیں
​
ملیر مویشی منڈی میں قربانی کیلئے فروخت کئے جانے والے جانوروں میں معذور جانور بھی موجود ہیں، جبکہ شرعی لحاظ سے ایسے جانوروں کی قربانی جائز نہیں
گرفتار افغانی رہائی کے بعد چمن سرحد پر پھاٹک کھلنے کے انتظار میں بیٹھے ہیں
لاہور میں جماعت اسلامی کے کارکنان بھارت مخالف ریلی میں نعرے لگا رہے ہیں
سہراب گوٹھ کے علاقے میں رینجرز کے ہاتھوں پکڑے جانیوالے کے اہل خانہ اس کی رہائی کیلئے سپاہیوں سے فریاد کر رہے ہیں
رینجرز اہلکار افغان بستی میں ہونیوالے آپریشن کے دوران ایک فرد کو گرفتار کر کے لے جارہے ہیں
​
امریکی وزیرخارجہ بھارتی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہی ہےں
پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی واہگہ سرحد پر بھی نمایاں ہے،رینجرز کے جوان زیادہ زور سے زمین پر پاﺅں مار کر بھارتیوں پر اپنے دبدبے کا اظہار کررہے ہیں
اسلام آباد میں اسلامی جمعیت طلبہ کی ”دفاع پاکستان“ ریلی میں شریک ہزاروں طلبہ بھارت اور امریکہ کیخلاف پرجوش نعرے لگارہے ہیں
قومی سلامتی کے مشیر محمود علی درانی سے امریکی ایڈمرل مائیک میولن ملاقات کررہے ہیں
وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کراچی میں امن وامان کی صورتحال کے حوالے سے کابینہ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
​
بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ سے امریکی وزیرخارجہ کونڈولیزارائس نئی دہلی میں ملاقات کررہی ہیں
یک خاتون بغداد کے قریب ہونیوالے بم دھماکے کے مقام سے گزر رہی ہے
اسلام آباد پریس کلب کیمپ آفس کے باہر صحافی مقامی ٹی وی چینل کیخلاف مظاہرہ کررہے ہیں
تین ہٹی میں ٹو کے سے قربانی کے جانوروں کیلئے چارہ تیار کیا جارہا ہے
اے پی ڈی ایم کی امن ریلی پریس کلب کے سامنے سے گزر رہی ہے
​
اپنے پیاروں کے پاس عیدالاضحی منانے کیلئے جانیوالے ٹکٹ کے حصول کیلئے کینٹ ریلوے اسٹیشن پر طویل قطار باندھے کھڑے ہیں
سلام آباد کے نواح میں ایک شخص کنویں سے پانی کھینچ رہا ہے
انتہا پسند ہندو تاج ہوٹل ممبئی کے باہر پاکستان کیخلاف مظاہرہ کررہے ہیں
مسجد روڈ کوئٹہ پر دھماکے کی جگہ سے پولیس اہلکار شواہد جمع کرنے میں مصروف ہیں
​