Thankx naz
great
Thankx naz
​
بنوں راکٹ حملے میں زخمی ہونیوالے سیکورٹی اہلکار کو طبی امداد دی جارہی ہے
صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے موقع پر امریکی وزیرخارجہ کونڈولیزارائس معاون وزیرخارجہ رچرڈ باﺅچر ، آصفہ زرداری اور امریکی سفیر این پیٹرسن کا گروپ فوٹو
آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی جی ایچ کیو میں کورکمانڈرز کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سرگودھا روانگی کیلئے اپنی رہائشگاہ سے باہر آرہے ہیں
لیاری میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس اہلکار پوزیشنیں سنبھالے ہوئے ہیں
​
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کے موقع پر امریکی وزیرخارجہ کونڈولیزارائس ہاتھ ملارہی ہیں
بھارتی ایئرپورٹس پر ممکنہ حملوں کے خدشے کے باعث سیکورٹی فورس کے اہلکار چنائے ایئرپورٹ پر مستعد کھڑا ہےں
اسلام آباد میں چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پر بھارتی ہائی کمشنر ستیا براتا پال ملاقات کررہے ہیں
بکرا منڈی میں لوگ قربانی کے جانوروں کی خریداری میں مشغول ہیں۔قیمتیں زیادہ ہونے کی بنا پر خریدار کم ہیں
اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکی ہم منصب کونڈولیزا رائس ملاقات کررہی ہیں
​
لیاری میں گینگ وار کیخلاف پولیس آپریشن میں مصروف ہے جبکہ ایک گلی میں لگا بینر رحمان ڈکیت کو علاقے میں ”قیام امن “ پر مبارکباد پیش کررہا ہے
یم اے جناح روڈ پر وکلا چیف جسٹس اور عدلیہ بحالی کیلئے مظاہرہ کررہے ہیں
میاں نوازشریف سے اسلام آباد میں جرمن سفیر ڈاکٹر میخائل کوش ملاقات کررہے ہیں
​
لاکھوں مسلمان مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں نماز جمعہ ادا کررہے ہیں
پشاور میں قصہ خوانی بازار کی کوچہ رسالدار مارکیٹ میں بم دھماکے کے بعد تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے زخمیوں کو نکالا جارہا ہے
پشاور کے کوچہ رسالدار میں شدید دھماکے کے بعد آگ کے شعلے بلند ہورہے ہیں
لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ایک زخمی کو طبی امداد دی جارہی ہے
امریکی نائب وزیر خارجہ رچرڈباﺅچر لندن میں الطاف حسین سے ملاقات کررہے ہیں
​
ستنبول میں صدر آصف علی زرداری کا ترک وزیراعظم ،صدر اور افغان صدر حامد کرزئی کے ہمراہ گروپ فوٹو
کراچی میں رات ہونیوالی بارش کے بعد ایم اے جناح روڈ کا خوبصورت منظر
پشاور قصہ خوانی بازار کے عقب میں واقع کوچہ رسالدار میں دھماکے کے بعد پولیس آرہی ہے
کارکنان امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں
لیڈی ریڈنگ اسپتال کا عملہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے میں مصروف ہے
​
طاقتور بم دھماکے کے بعد ہر طرف تباہی بکھری ہوئی ہے
مویشی منڈی سے عیدالاضحی پر سنت ابراہیمی زندہ کرنے کیلئے لوگ جانوروں کی خریداری میں مصروف ہیں
دہلی میں جوہری اور خلائی معاہدے پر دستخط کے بعد بھارتی وزیراعظم، روسی صدر سے ہاتھ ملا رہے ہیں
فرزانہ راجا چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رسالپور میں خواتین کو فارم دے رہی ہیں
محمد نوازشریف لاہور میں پارٹی کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
​
وزیراعلیٰ اے پی سی سے خطاب کررہے ہیں،رحمان ملک اور پیر مظہرالحق نمایاں ہیں
اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان کی واہگہ کی سرحد پر ”دفاع پاکستان ریلی“ کے شرکا نعرے لگارہے ہیں
بھارتی ہائی کمشنر ستیا براتا پال متحدہ کے فاروق ستار اور بابر اعوان کا استقبال کررہے ہیں
مقبوضہ کشمیر میںڈھونگ انتخابات کے موقع پر سرینگر میں غیراعلانیہ کرفیو کے دوران قابض فوجی ایک بند مارکیٹ کے باہر کھڑے ہیں
پشاور کے پرہجوم کباڑی بازار میں بم دھماکے کے بعد عوام امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں
​
دھماکے کے بعد ایک زخمی بچے کو اسپتال لے جایا جارہاہے
پشاور کے قصہ خوانی بازار کے عقب کوچہ رسالدار کے مقام پر دھماکے کے بعد آگ کے شعلے بلند ہورہے ہیں
قصہ خوانی بازار کے عقب میں دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے
لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زخمیوں کے گردان کے اہل خانہ اور دیگر افراد پریشانی کے عالم میں کھڑے ہیں
کوچہ رسالدار میں بم دھماکے کے زخمی ایک مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہیں
پشاور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے
​