v nice
v nice
Thankx naz
​
عید کے موقع پر عوام ”سی ویو“ پر تفریح کررہے ہیں
برنس روڈ پر عید کے موقع پر اونٹ کو ”نحر“ کیا جارہا ہےپشاور میں گائے ذبح کی جارہی ہے
پشاور میں گائے ذبح کی جارہی ہے
سیکورٹی اہلکار بادشاہی مسجد میں داخل ہونیوالوں کو چیک کررہا ہے
عیدگاہ راولپنڈی میں نمازی اللہ کے حضور رکوع میں جھکے ہیں
​
گرومندر کے علاقے میں سبیل والی مسجد کے باہر سڑک پر عوام نمازعیدالاضحی ادا کررہے ہیں
گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد باغ جناح میں نمازعیدالاضحی کی ادائیگی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں
صدر آصف زرداری اور چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر عید کے موقع پر ملاقات کررہے ہیں
ممبئی پولیس ہیڈکوارٹرز میں وہ عمارت جہاں محمد اجمل قصاب کو رکھا گیا ہے
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی عید کی مبارکباد دے رہے ہیں
​
ابراہیم حیدری کے علاقے میں قربانی سے قبل اونٹ اپنے مالک سے پیار کررہا ہے -تصویر : محمد اعظم
اورنگزیب عالمگیر کی تعمیر کردہ ”عالمگیری مسجد“ المعروف بادشاہی مسجد لاہور میں نماز عیدالاضحی ادا کی جارہی ہے
بلاول بھٹو زرداری نیویارک میں اقوام متحدہ کی جانب سے اپنی والدہ بےنظیر بھٹو کو دیا گیا ایوارڈ وصول کررہے ہیں
حیدرآباد میں جماعة الدعوة کا دفتر سیل اور وہاں موجود کارکنوں کو گرفتار کرکے لے جایا جارہا ہے
نوازشریف معمر شخص سے عید مل رہے ہیں
​
امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس قندھار کے ہوائی اڈے پر موجود امریکی فوجیوں سے ہاتھ ملا رہے ہیں
صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی عید کے موقع پر گفتگو کررہے ہیں
کراچی میںعیدالاضحی کے پہلے روز قربان کئے گئے جانوروں کو ایک جانب اکٹھا کیا جارہا ہے
آرام باغ مسجد میں شہری نماز عیدالاضحی ادا کرنے والے افراد خطبہ سن رہے ہیں
شاہ محمود قریشی امریکی نائب وزیرخارجہ نیگرو پونٹے سے مصافحہ کررہے ہیں
​
Thankx Naz
​
صدر زرداری سے وزیراعظم گیلانی ملاقات کررہے ہیں
افغانستان میں نیٹو افواج کو سپلائی فراہم کرنیوالے کنٹینر جنہیں عسکریت پسندوں نے پشاور میں راکٹ حملے کے دوران تباہ کردیا
جماعة الدعوة کے امیر حافظ محمد سعید کی نظربندی کے بعد لاہور پولیس کے اہلکار ان کے گھر کے باہر تعینات ہیں
وزیر دفاع احمد مختار کا پہلی حج پرواز سے اسلام آباد پہنچنے والے حجاج کے ہمراہ گروپ فوٹو
میاں نوازشریف مسلم لیگ سرحد کے وفد سے ملاقات کے دوران خطاب کررہے ہیں
​