یتھنز میں احتجاجی مظاہرے کے دوران ایک نوجوان پولیس پر پتھراﺅ کررہا ہے
بھارتی قابض فوجی سرینگر میں ایک چیک پوسٹ پر کھڑے ہیں
وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ اشیائے صرف کی فراہمی کے بارے میں ہونیوالے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
جماعة الدعوة کے کارکنان مظفر آباد میں اقوام متحدہ کی گاڑی کو گھیرے میں لئے احتجاج کررہے ہیں
بھارتی وزیر خارجہ پرناب مکھرجی اور امریکی نائب وزیر خارجہ نیگرو پونٹے ملاقات کررہے ہیں
ممبئی دھماکوں کے مبینہ ملزم فہیم انصاری کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے لایا جارہا ہے
معزول چیف جسٹس وکلا اور سول سوسائٹی کے کارکنان کے جھرمٹ میں اپنی 60 ویں سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں
مینگورہ کے شہری عسکریت پسندوں کے ہاتھوں تباہ کئے جانے والے ایک اسکول سے گزر رہے ہیں
​
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ انور ظہیر جمالی نئے ججز کو مبارکباد دے رہے ہیں
پشاور میں ایک نوجوان عسکریت پسندوں کے حملے میں نیٹو اور امریکی افواج کو سپلائی دینے والے تباہ شدہ ٹرکوں کو دیکھ رہا ہے
صدر آصف زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل طارق مجید ملاقات کررہے ہیں
بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ،اپوزیشن لیڈرایڈوانی،سونیا گاندھی پارلیمنٹ حملے میں ہلاک ہونیوالوں کو خراج عقیدت پیش کررہے ہیں
​
میرانشاہ میں امریکی جاسوسی کے الزام میں مارے جانیوالے شخص کی لاش کے گرد لوگ کھڑے ہیں
متحدہ کے قائد الطاف حسین اور مشیر داخلہ رحمن ملک لندن میں مشترکہ پریس کانفرنس کررہے ہیں
برطانوی وزیراعظم گورڈن براﺅن موسیٰ قلعہ افغانستان میں گورکھا فوجیوں کی خیریت دریافت کررہے ہیں
فلمسٹار لیلیٰ رسم حنا میں فخر امام کو مہندی لگارہی ہیں
​
Sana or fakher ki shadi hoing ..
hoing kya ho b gayi
​
وزیراعظم گیلانی برطانوی ہم منصب گورڈن براﺅن سے مصافحہ کر رہے ہیں
صدر آصف علی زرداری اور برطانوی وزیراعظم گورڈن براﺅن ایوان صدر میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہی
چوہدری اعتزاز احسن اسلام آباد میں علی احمد کرد اور منیر اے ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں
قندھار بم دھماکے میں تباہ ہونیوالی پولیس کی گاڑی سے دھویں کے بادل اٹھ رہے ہیں
گرومندر کے قریب رینجرز اہلکار کسی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ کھڑے ہیں
​
چمن بارڈر پر امریکی اور نیٹو افواج کیلئے سپلائی لے جانیوالے کنٹینروں کی حفاظت پر مامور ایک پولیس اہلکار چوکس کھڑا ہے
بنوں میں برآمد ہونیوالے 50 کلو گرام وزنی ریموٹ کنٹرول بم صحافیوں کو دکھائے جارہے ہیںچمن بارڈر پر امریکی اور نیٹو افواج کیلئے سپلائی لے جانیوالے کنٹینروں کی حفاظت پر مامور ا
پشاور میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ بم دھماکے کے بعد جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہا ہے
پشاور کے علاقے یکہ توت میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کا اہلکار دھماکے کے مقام کا معائنہ کر رہا ہے
کانگریسی رہنما غلام نبی آزاد، وزیراعظم منموہن سنگھ، پیرزادہ محمد سعید اور غلام احمد ڈھونگ انتخابی ریلی میں شریک ہیں
​
فلمسٹار ثنا اور فخر امام کی لاہور ڈیفنس میں شادی کے موقع پر لی گئی تصویر
صومالیہ میں اسلامی گروپ الشباب کے 2 ارکان ماں کے قتل کے مجرم کا سر قلم کرنے کیلئے تیار کھڑے ہیں
آل کراچی کلام الدین فٹبال ٹورنامنٹ کے موقع پر شاہ فیصل فٹبال کلب (ناظم آباد) کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو
​