کراچی اسٹاک ایکسچینج میں بروکر کاروباری صورتحال معلوم کرنے میں مصروف ہیں
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو حمزہ شہباز شریف لاہور ایئرپورٹ پر الوداع کررہے ہیں
ڈیرہ مراد جمالی میں ایک شخص بیگناہی ثابت کرنے کیلئے ننگے پاﺅں آگ پر چل رہا ہے
وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نئے امریکی قونصل جنرل اسٹیفن جی فیکن کو سندھی اجرک اوڑھا رہے ہیں