رام اللہ میں منتظر زیدی کی رہائی کے حق میں ہونیوالے مظاہرے کا ایک شریک بش کی تصویر کو جوتا دکھا رہا ہے
شیری رحمن پی اے ایف کمپلیکس اسلام آباد کی گریجویشن تقریب میں طالبات سے مصافحہ کررہی ہیں
سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف رائےونڈ میں مسلم لیگ(ن) کے خواتین ونگ اور وکلا ونگ کے عہدیداران سے خطاب کررہے ہیں
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو لاہور کے ہوائی اڈے پر گورنر پنجاب سلمان تاثیر رخصت کررہے ہیں
پانچ ہزار سال قدیم مورتیاں کسٹم حکام صحافیوں کو دکھارہے ہیں
شوکت ترین مقامی ہوٹل میں ایف بی آر کی ٹیکس پالیسی کانفرنس میں خطاب کررہے ہیں