بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نئی دہلی میں منعقدہ بیرونی ممالک میں متعین بھارتی سفیروں اور ہائی کمشنروں سے خطاب کیلئے آرہے ہیں
سپریم کورٹ بار کے صدر علی احمد کرد ملتان ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
نواز شریف سے صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین کی ملاقات کے موقع پر شہباز شریف اور خواجہ محمد آصف بھی موجود ہیں
پیپلزپارٹی کی کارکنان پشاور میں بینظیر بھٹو کی یادگار پر موم بتیاں روشن کر رہی ہیں
اسلام آباد کنونشن سینٹر میں افرادی قوت سازی سے متعلق منعقدہ تقریب تقسیم اسناد میں وزیراعظم ودیگر شرکا قومی ترانے کا احترام میں کھڑے ہیں