قائم مقام گورنر نثار کھوڑو،وزیراعلیٰ قائم علی شاہ مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھانے کیلئے آرہے ہیں
چوہدری شجاعت ، مشاہد حسین و دیگر اسلام آباد میں کیک کاٹ رہے ہیں
میجر جنرل راحیل شریف کا کیڈٹس کے ہمراہ مزار قائد پر گروپ فوٹو
مسلم لیگ(ن) کے راجہ ظفر الحق ودیگر کیک کاٹ رہے ہیں
مسیحی خواتین کرسمس کے موقع پر کراچی کے چرچ میں خصوصی عبادت کررہی ہیں
کراچی آرٹس کونسل کے سالانہ انتخابات میں ایک خاتون رکن ووٹ کاسٹ کررہی ہے