چترال میں شدیدبرفباری کے بعد لوگ برف سے ڈھکی سڑک پر پیدل چل رہے ہیں
امریکی سفیر این پیٹرسن میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں جنرل(ر) حمید گل سے گفتگو کررہی ہیں
مقبوضہ کشمیر میں نیشنل پارٹی کی حامی خواتین انتخابی کامیابی کا جشن منارہی ہیں
بنگلہ دیش میں ہونیوالے پارلیمانی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کیلئے سینکڑوں افراد ڈھاکہ سے اپنے آبائی علاقوں میں جانے کیلئے ٹرین کی چھتوں پر سوار ہیں
غزہ میں اسرائیلی حملے کے بعد عمارت کے ملبے سے فلسطینی سیکورٹی اہلکار کی لاش نکالی جارہی ہے
برطانوی دارالامرا کے رکن لارڈ نذیر احمد بیرسٹر سلطان محمود کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کررہے ہیں