صدر آصف علی زرداری سے گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر ملاقات کررہی ہیں
آئی جی سندھ صلاح الدین بابر خٹک پریس کانفرنس کررہے ہیں، سی سی پی او وسیم احمد بھی موجود ہیں
کانگریس کے رہنما مقبوضہ کشمیر کی نیشنل کانفرنس کے سربراہ عمرعبداللہ کو مبارکباد دے رہے ہیں، غلام نبی آزاد بھی موجود ہیں
ایرانی پارلیمنٹ کے یہودی رکن سیماک مرستاغ کو اسرائیل مخالف تقریر کرنے پر دیگر ارکان مبارک باد دے رہے ہیں
گلشن اقبال نادرا آفس پر شناختی کارڈ کے حصول کےلئے شہریوں کی لمبی قطار لگی ہے