اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان میمن مسجد کے باہر سراپا احتجاج ہیں
جمعیت طلبہ اسلام کے کارکنان آبپارہ چوک میں مظاہرہ کررہے ہیں
اسرائیلی حملوں کیخلاف لاکھوں انڈونیشی مسلمان جکارتہ کی مین چورنگی پر احتجاج کررہے ہیں
چترال میں 81 ہزار ڈالر دے کر مارخور کا شکار کرنیوالے نارویجن باشندہ کرسٹینسن اپنے مقامی میزبانوں اور پکڑے گئے مارخور کے ساتھ
چوہدری شجاعت ،مشاہد حسین،پرویزالٰہی،اعجازالحق صحافیوں سے گفتگو کررہے ہیں