ممتاز بھٹو رہائی کے بعد غنویٰ بھٹو کے ہمراہ کار میں سوار ہیں
دوسری جانب کارکنوں کی طرف ہاتھ ہلارہے ہیں
وزیراعظم گیلانی شیخ راشد کے انتقال پر تعزیتی کلمات تحریر کررہے ہیں
خیبر ایجنسی میں عسکریت پسندوں کیخلاف آپریشن کے دوران سیکورٹی اہلکار علاقے میں گشت کررہے ہیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کی نماز جنازہ ادا کرنے کی تیاری کی جارہی ہے