خیبر ایجنسی میں آپریشن کے دوران مسلح سیکورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں
غزہ پر اسرائیلی حملے میں شدید زخمی فلسطینی نوجوان کو اس کے ساتھی قریبی اسپتال لے جارہے ہیں جو بعد ازاں شہید ہوگیا
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سول اسپتال میں قائم کئے جانیوالے شہید محترمہ بینظیر بھٹو ایکسیڈنٹ ، ایمرجنسی اینڈ ٹراما سینٹر کا وزیراعلیٰ ہاﺅس سندھ میں افتتاح کررہے ہیں
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ایوان صدر میں غیرملکی سفارتکاروں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں شریک ہیں
کراچی کے میڈیکل کالجوں میں زیرتعلیم فلسطینی طلبا احتجاجی ریلی کے دوران اسرائیل کیخلاف نعرے لگارہے ہیں