ماڑی پور روڈ پر آئل ٹینکر کی زد میں آکر کچلے جانیوالے 2بچوں کی لاشیں اسپتال میں رکھی ہیں
شہدا گکھڑ پلازہ راولپنڈی کی یاد میں منعقدہ تقریب میں ایک خاتون اپنے آنسو پونچھ رہی ہے
غزہ کے جنوبی علاقے رفحہ میں اسرائیلی بمباری کے بعد عمارتوں سے دھویں کے بادل اٹھ رہے ہیں
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی پارلیمنٹ ہاﺅس میں جاری قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں، وفاقی وزرا میاں رضا ربانی، راجہ پرویز اشرف، شیری رحمن ، سید خورشید شاہ بھی موجو
بش اپنی کابینہ کے آخری اجلاس میں وزیردفاع رابرٹ گیٹس سے گفتگو کررہے ہیں، وزیر خارجہ کنڈولیزارائس بھی موجود ہیں