update
صدر آصف زرداری سے بھارتی یونیورسٹی کے ڈائریکٹر جنرل آر کے پچوری ملاقات کررہے ہیں
سعودی سفیر علی عواض العسیری کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ، چیئرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمن، مسلم لیگ(ن) کے قائد نوازشریف ،وزیراعلیٰ پنجاب ž
اسرائیلی فوجی کارروائی کیخلاف جنین میں احتجاجی ریلی میں شریک فلسطینی بچے نعرے لگارہے ہیں
بھارتی وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ نئی دہلی میں ملاقات کررہے ہیں
​
update
Sorry yar abhi kr deta hun
​
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی ملاقات کر رہے ہیں
لنڈی کوتل میں ایف سی کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ میں مریض جمع ہیں
امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد سے ملاقات کے بعد رحمان ملک صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں
سرینگر میں احتجاجی مظاہرے کے دوران مشتعل کشمیری قابض بھارتی فوجیوں کی گاڑی پر پتھراﺅ کررہے ہیں
فوجی بغاوت میں قتل ہونےوالے گنی بساﺅ کے صدر کے کمرے کی تباہی کا منظر-اوپر چھوٹی تصویر میں برنارڈو کی اپنی اہلیہ کے ساتھ یادگار تصویر
​
بے نظیربھٹو کی یادگار جلانے کے خلاف راولپنڈی میں پی پی کارکن احتجاج کررہی ہیں
گورنمنٹ کہکشاں سیکنڈری اسکول کی عمارت گرائے جانے کے بعد کمرشل پلازہ کا تعمیراتی کام جاری ہے
اسلام آباد میں ترکی کے سفارتخانے میں میوزیکل پروگرام کے دوران ایک خاتون تصویر لے رہی ہے
وزیراعظم یوسف رضاگیلانی سے متحدہ قومی موومنٹ کا وفد ملاقات کررہا ہے
اہلیت فیصلے کے خلاف نواز لیگ کے کارکنان کوئٹہ میں احتجاجی مارچ کررہے ہیں
​
gud work
میاں شہباز شریف سے امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن ملاقات کررہی ہیں
جشن عیدمیلاالنبی کے حوالے سے کالعدم کے ایم سی کی عمارت پر کئے گئے چراغاں کا خوبصورت منظر
فنکشنل لیگ کے سربراہ پیر پگارا سے شیخ رشید احمد کنگری ہاﺅس میں ملاقات کررہے ہیں
جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد کراچی بار کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
سوات میں طلبہ تباہ شدہ اسکول کے ملبے پر بیٹھ کر امتحان دے رہے ہیں
​
عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر پشاور کے چوک گھنٹہ گھر میں کئے گئے چراغاں کادلکش منظر
کراچی میں سوزوکی پک اپ پر خانہ کعبہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے خوبصورت ماڈل
جشن میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مناسبت سے سجایا گیا لاہور کا ایک بازار برقی قمقموں سے جگمگا رہا ہے
کوئٹہ کی ایک مسجد جشن میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی میں رنگ ونور میں نہائی ہوئی ہے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت کے موقع پر رنگ برنگی روشنیوں سے سجی سپریم کورٹ کی عمارت کا خوبصورت منظر
​