بہاولپور کا ساڑھے 7 فٹ لمبا نوجوان حق نواز عمر 27سال لاہور پریس کلب کے باہر ٹاﺅن شپ کے ایک جوڑے کے ساتھ کھڑا ہے
Good work sis
مغوی پاکستانی سفیر طارق عزیز الدین بازیابی کے بعد اپنی رہائشگاہ پہنچنے پر ہاتھ ہلا رہے ہیں- سیکورٹی فورسز نے انہیں مقامی طالبان کی حراست سے بازیاب کرایا تھا
بھارتی قید سے رہائی پانے والے ماہی گیر واہگہ کی سرحد پر استقبال کرنے والوں کاہاتھ ہلا کر جواب دے رہے ہیں
سخی حسن پر مشتعل افراد ڈکیتی میں ملوث ملزم کو پکڑنے کے زدوکوب کر رہے ہیں
گورنر پنجاب سلمان تاثیر گڑھی خدا بخش میں محترمہ بینظیر بھٹو کی قبر پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں
Forum Rules