اسلام آباد میں بدترین لوشیڈنگ کے باعث سیکٹر جی7,6 کے مکین رات کے وقت بجلی کے انتظار میں گرین بیلٹ پر بیٹھے ہوئے ہیں
میلہ ہمارا کراچی“ کے موقع پر منوڑہ کی مفت سیر کےلئے شہری کیماڑی سے لانچ میں سوار ہورہے ہی
تحریک طالبان پاکستان اور حکومت کے مابین معاہدے کے بعد مسلم خان اور علی بخت پریس کانفرنس کررہے ہیں تحریک طالبان پاکستان اور حکومت کے مابین معاہدے کے بعدبشیر احمد بلور اور رحیم داد خان پریس کانفرنس کررہے ہیں
بھارتی ہائی کمشنر ستیابرتاپال پاکستان ہم منصب شاہد ملک کے ہمراہ اسلام آباد میں معاہدے پر دستخط کررہے ہیں ایم این اے کے رشتہ داروں کو قتل کئے جانے کے مقام پر مسلح سیکورٹی اہلکار کھڑے ہیں
بھارتی وزیر خارجہ پرناب مکھرجی وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے مصافحہ کررہے ہی بھارتی وزیر خارجہ پرناب مکھرجی اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے مصافحہ کررہے ہیں
یوٹیوب پر جاری کردہ ویڈیو جس میں چیئرمین ایف بی آر عبداللہ یوسف رقص کررہے ہیں شمالی غزہ پٹی کے علاقے بیت اللحیہ میں اسرائیلی حملے میں زخمی بچے کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے
Forum Rules