صف زرداری گول میز کانفرنس کے دوران شیری رحمن سے تبادلہ خیال کررہے ہیں
معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری وکلا کنونشن سے خطاب کیلئے اپنی رہائش گاہ سے فیصل آباد کیلئے روانہ ہورہے ہیں
پولیس اہلکار اور عوام ناصر باغ پشاور میں بم دھماکے سے تباہ ہونے والی پولیس وین کے پاس کھڑے ہیں آصف زرداری پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں-مخدوم امین فہیم بھی موجود ہیں
مرحوم طارق خان کی یادگار تصویر
اے این پی کے رہنما شاہی سید-مرحوم کے والد سے اظہار افسوس کررہے ہیں
نماز جنازہ کے بعد طارق گراﺅنڈ سے مرحوم طارق خان کا جسد خاکی آخری آرام گاہ کی جانب لے جایا جارہا ہے،
Forum Rules