مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف ایوان اقبال لاہور میں یوم تکبیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
یوم تکبیر کے موقع پر اسلام آبادمیں شہریوں کا جم غفیر چاغی پہاڑ کے ماڈل کے سامنے جمع ہ
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاﺅن میں نصب کیا گیا ہوا کے زور پر چلنے والا جنریٹر جس نے کام شروع کر دیا شارع فیصل پر ٹریفک حادثے کے بعد نذر آتش کی جانے والی کوچ کے پاس پولیس اہلکار ڈیوٹی دے رہے ہیں
آصف زرداری سوشلسٹ انٹرنیشنل کے سیکریٹری کے ساتھ پریس کانفرنس کررہے ہیں
قلت آب اور لوڈشیڈنگ کےخلاف پاک کالونی کے مکین احتجاج کررہے ہیں،سائیکل سوار نوجوان بلاک کی گئی سڑک سے گزر رہا ہے
جناح ٹاﺅن کوئٹہ میں فائرنگ سے زخمی ہونےوالوں کو سول اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے
Forum Rules