نوازشریف ہیتھرو ایئرپورٹ سے باہر آتے ہوئے حامیوں کی جانب ہاتھ ہلا رہے ہی
لوڈشیڈنگ کیخلاف حیدرآباد میں احتجاج کے دوران مظاہرین ایک ٹرین کو روک رہے ہی چینی صوبے سیچوان کے قصبے ژنگ ژی میں زلزلے سے تباہ ہونیوالی عمارت کے ملبے میں دبے دو انسانی ہاتھ نظر آرہے ہیں
کھارادر میں فائرنگ کے واقعات کے بعد بغیر یونیفارم پولیس اہلکار موبائل میں گشت کر رہے ہیں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں طوفانی بارش کے دوران گاڑیاں اپنی منزل مقصود کی جانب رواں دواں ہ
کوئٹہ میں اسکریپ کی دکان میں بم دھماکے میں زخمی خاتون کو طبی امداد دی جارہی ہے
شہر میں بدترین لوڈشیڈنگ کے باعث گلشن اقبال ٹاﺅن کا اہم علاقہ تاریکی میں ڈوبا ہوا ہ
گورنر پنجاب کودورئہ میروالہ کے موقع پر مختارا مائی سووینئر پیش کررہی ہیں
وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ سول اسپتال کے اچانک دورئہ کے دوران مریضوں سے گفتگو کررہے ہیں
حریت رہنمایٰسین ملک جنرل (ر) عزیز سے ملنے کیلئے بانہیں پھیلائے کھڑے ہی
کوئٹہ میں پولیس اہلکار سریاب روڈ کے بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے بچوں کی لاشوں کا معائنہ کررہے لال مسجد کے نائب خطیب عامر صدیق آپریشن کے دوران جلنے والا قرآن مجید صحافیوں کو دکھارہے ہ
Forum Rules