ہوشربا مہنگائی کیخلاف لاہور میں مظاہرے کے دوران پولیس اہلکار مظاہرین کو پنجاب اسمبلی کی جانب جانے سے روک رہے ہیں سمندر میں طوفان کے خطرے کے پیش نظر ماہی گیروں کی کشتیاں فش ہاربر پر کھڑی ہیں
وفاقی وزیر خزانہ نوید قمر پریس کانفرنس میں معاشی سروے کی کاپی دکھا رہے ہیں
لانگ مارچ کے شرکا سکھر سے ملتان روانہ ہورہے ہیں، جسٹس افتخار چوہدری کا ملتان میں استقبال کیا جارہا ہے، پاسبان کراچی پریس کلب کے باہر بکرا ذبح کر رہے ہیں، اسلام آباد سے ملتان
Forum Rules