عائشہ ملک اور اسکا شوہر زاہد ملک سکھر سے کراچی پہنچنے پر اپنے بچوں کے ہمراہ
لاہور میں موٹر سائیکل سوار نوجوان اپنے بھائی کے ہمراہ اتوار بازار سے آٹے کے 4 تھیلے لے جانے کی کوشش کررہا ہے
کوہاٹ میں قیدیوں کی وین پر بم حملے میں زخمی خاتون پولیس اہلکار اسپتال میں زیر علاج ہ
سندھ ہائی کورٹ بار کے صدر رشید اے رضوی ، سلیم ضیا ، سید اقبال حیدر اور اسد اللہ بھٹو کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں
اسلام آباد میں منعقد اے پی ڈی ایم کے اجلاس میں محمود خان اچکزئی ، قاضی حسین احمد، رسول بخش پلیجو ، عبدالحٹی بلوچ ، عمران خان و دیگر رہنما شریک ہیں