بریع پوش کشمیری طالبات سرینگر میں بھاتی پولیس اہلکار کے قریب سے گزررہی ہیں
وزیر اعظم سید یوسف گیلانی سے امریکی وزیر خارجہ کونڈ ولیزارائس ملاقات کررہی ہ
معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا سندھ ہائی کورٹ کے معزول چیف جسٹس صبیح الدین احمد اپنی رہائشگاہ پر خیرمقدم کر رہے ہیں
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی وائٹ ہاﺅس میں امریکی صدر جارج بش سے ملاقات کے موقع پر مصافحہ کررہے ہیں
سپریم کورٹ بار کے صدر بیرسٹر اعتزاز احسن کراچی آمد کے بعد صحافیوں سے گفتگو کررہے ہیں
معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا استقبالی جلوس شارع فیصل سے گزر رہا ہے
جسٹس افتخار چوہدری کے استقبالی جلوس میں ایک وکیل کو ہوش میں لایا جارہا ہ
سکھر بار کے صدر امداد اعوان کے انتقال کے بعد ان کے غمزدہ اہلخانہ اسپتال سے باہر آرہے ہیں
معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے دورے کے موقع پر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہونیوالے سکھر بار کے صدر امداد اعوان کی میت نماز جنازہ کیلئے لائی جارہی ہ
وکلا جسٹس افتخار کی تصاویر اٹھائے ایئرپورٹ پر استقبال کیلئے کھڑے ہ
ی