شاہی محلہ مچھر کالونی کے رہائشی ظہیر اور حفیظ اپنے گھر سے سامان نکال کر باہر لارہے ہی
کراچی کے علاقے خدا کی بستی میں بارش کے باعث سڑک کا ایک حصہ بہہ گیا، جوکسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے
سی بی این سی کے نمائندے سے انٹرویو کے موقع پر سراج الدین حقانی نے اپناچہرے چھپا رکھا ہے
چوہدری شجاعت حسین اسلام آباد میں بھائی ہائی کمشنر ستیابراتاپال سے ملاقات کررہے ہ
سوات کے علاقے کبل میںمارٹر کا گولہ گرنے سے جاں بحق ہونے والے کی میت تدفین کےلئے لے جائی جارہی ہے
اولڈ سٹی ٹریڈرز الائنس کے چیئرمین جمیل احمد پراچہ، جنرل سیکریٹری جاوید، جوائنٹ سیکریٹری صابر فینسی اور لالہ اقبال بیٹھے ہی