ایک بچہ برساتی پانی سے تالاب کا منظر پیش کرنے والی گلی سے گزر رہا ہ گلفٹن کے ساحل پر کراچی کے شہری خوشگوار موسم میں تفریح کررہے ہیں
ایک خاتون لاہور میں حکومت کی جانب سے فراہم کردہ سستا آٹاخرید رہی ہیں، دیگر خواتین قطار میں کھڑی ہیں شامی صدر بشارالاسد ایرانی ہم منصب محمود احمدی نژاد کے ہمراہ تہران میں پریس کانفرنس کررہے ہی
بھارتی فوجی مقبوضہ کشمیر کے علاقے جموں میں مظاہرین کی جانب سے جلائے گئے ٹائر بجھانے کی کوشش کررہے ہیں قائد اعظم کی جائے پیدائش وزیر مینشن کا قریبی دکاندار اصغر علی نمائندہ امت کو تفصیلات بتارہا ہ وزیر مینشن جانےوالی سڑک گزشتہ ایک ماہ سے کھدی پڑی ہے
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف پارٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کررہے ہی صدر مشرف کوئٹہ میں گورنر بلوچستان ذوالفقار مگسی کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں شرکا سے خطاب کررہے ہیں
وزیر اعظم یوسف گیلانی سری لنکا سے وطن واپسی پر ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کررہے ہیں افغان صدر حامدکرزئی نئی دہلی میں بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے مصافحہ کررہے ہیں
پشاور کے قریب سیلاب سے متاثرہ مکان کے باہر بچی سامان کے ہمراہ چارپائی پر بیٹھی ہ پشاور میں دو بچے وارسک روڈ پر جمع برساتی پانی سے گزر رہے ہیں
بارش کاپانی عمارتوں میں داخل ہوگیا
شہریان کراچی نامی تنظیم کی جانب سے طالبانائزیشن سة شہر کو بچانے کے حوالے سے لگایا گیا پوسٹر مچھر کالونی میں ماہی گیر لڑکا جشن آزادی کے سلسلے میں اپنی لانچ پر قومی پرچم نصب کررہا ہ
معروف قانون دان علی احمد کرد صدر مشرف کے دورہ کوئٹہ کےخلاف ریلی کے دوران صحافیوں سے گفتگو کررہے ہیں مغلپورہ لاہور میں عمارت کی گرنے والی چھت کے ملبے کے قریب لوگ جمع ہی
پولیس ہیڈ کوارٹر نیول کالونی کی خالی بیرکس جو جرائم پیشہ افراد کا مسکن بنی ہوئی ہے فیملی کوارٹر کو کنڈوں کے ذریعے بچلی سپلائی کا منظ
Forum Rules