پشاور میں سیلابی پانی میں پھنسے افراد کو کشتی کے ذریعے دوسرے مقام پر منتقل کیا جارہا ہ
پشاور ورسک روڈ پر ایک مکان کا نچلا حصہ مکمل طورپر پانی میںڈوبا ہواہے، مکینوں کو امدادی کارکن کشتی کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کررہے ہیں
پاک فوج کے جوان خراسان کیمپ پشاور میں طبی خدمات انجام دے رہے ہیں
پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف اسلام آباد میں ملاقات کے دوران مصروف گفتگوں ہیں
سری نگر میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے بعدایک نوجوان پولیس کی طرف پتھر پھینک رہا ہ
امریکہ کی حراست میں پاکستانی نژاد امریکی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 17 جولائی کو غزنی سے جاری کردہ تصویر
جولائی کو میڈیا کے سامنے پیش کئے جانے کے موقع پر عافیہ صدیقی اور ان کا بیٹا ہاتھوں سے چہرہ چھپارہے ہیں
بنوں کی یونین کونسل کالا خیل کے ناظم کے زخمی بھتیجے اور ڈرائیور کا اسپتال میں علاج کیا جارہا