اعجاز الحق اور سردار قیوم سیمینار کے دوران اسٹیج پر بیٹھے ہیں
ملک میں امریکی مداخلت، مہنگائی اور بدامنی کیخلاجماعت اسلامی کے تحت احتجاجی ریلی کے ہزاروں شرکا ایم اے جناح روڈ سے گزر رہے ہیں
شب برا¿ت کے موقع پر کراچی کے ایک قبرستان میں لوگ اپنے عزیزوں کی قبروں پر فاتحہ خوانی کیلئے آئے ہوئے ہیں
لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے مہم چلانے والی آمنہ مسعود جنجوعہ کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی سے خطاب کررہی ہیں
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے بلوچستان اسمبلی کا وفد وزیر اعلیٰ محمد اسلم رئیسانی کی قیادت میں ملاقات کررہا ہ
مسلم لیگ (ن) کی کارکنان پشاور میں صدر مشرف کے مواخذے کے حق میں مظاہرہ کررہی ہیں
کیل بوٹ سیلنگ مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والی برطانوی خواتین ٹیم سیلنگ مقابلے کے دوران بوٹ کو قابو کررہی ہیں
بیجنگ اولمپکس کے ویمنز سافٹ بال ایونٹ میں وینز ویلا کی موجیکا کو جاپانی کیچرامی انوی ٹیگ آﺅٹ کررہی ہیں