Nice
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی پارلیمنٹ ہاﺅس میں مخدوم امین فہیم سے مصافہ کررہے ہی
معزول ججوں کی بحالی اور نئے صدارتی انتخاب پر غور کیلئے اجلاس کے بعد آصف زرداری، نواز شریف، فضل الرحمان، اسفند یارولی، شہباز شریف و دیگر کا گروپ فوٹو
قائم مقام صدر محمد میاں سومرو منصب سنبھالنے کے بعد ایوان صدر آرہے ہیں
مشرف کے استعفے کی خوشی میں لاہور کے وکلا معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی تصاویر کے ساتھ ریلی میں شریک ہیں
میاں نواز شریف بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے ہمراہ حکمراں اتحاد کے اجلاس میں شرکت کیلئے آرہے ہیں
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے رحجان پر بروکر کاروباری سرگرمیوں میں مصروف ہیں
پرویز مشرف کے استعفے کے دوسرے روز بھی ملک بھر میں ریلیوں کا سلسلہ جارہی رہا-کراچی میں برنس روڈ سے وکلا کی ریلی کے شرکا گزر رہے ہیں
لاہور میں ایل ڈی اے ویلفیئر یونین کے کارکنان ایک دوسرے کو مٹھائی کھلارہے ہ
پشاور میں وکلا پرویز مشرف کے جانے کی خوشی میں نکالی گئی ریلی میں شریک ہی
پرویز مشرف کے مستعفی ہونے کے اعلان پر دوسرے روز بھی حیدرآباد میں وکیل خوشی میں رقص کررہے ہی