پی او ایف اسپتال کے باہر لوگوں کی بڑی تعداد دھماکوں میں زخمی ہونےوالوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کےلئے جمع ہے
واہ آرڈنینس فیکٹری کے مرکزی دروازے کے قریب خودکش دھماکوں کے بعد ایک شخص کی لاش نظر آرہی ہے جبکہ سیکورٹی اہلکار بھی موجود ہیں
مختلف سیکورٹی اہلکار اور ماہرین بم دھماکوں کے بعد جائے وقوعہ کا معائنہ کررہے ہیں