بیجنگ کے نیشنل اسٹیڈیم میں رقاص فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں
مجمعے کے اوپر معلق دیوہیکل ڈھول سے بندھے ڈھولچے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں
nice
​
سپریم کورٹ بار کے صدر اعتزاز احسن اسلام آباد میں پریس کانفرنس کررہے ہی
میاں نوازشریف اسلام آباد میں حکمران اتحاد سے علیحدگی اور جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کو صدارتی امیدوار نامزد کرنے کا اعلان کررہے ہی
سوات میں رکن سرحد اسمبلی وقار احمد خان کے گھر پر راکٹ حملے کے بعد لوگ ملبے کے قریب کھڑے ہیں
مشیرداخلہ رحمن ملک گورنر سرحد اویس احمد غنی کے ہمراہ پشاور میں اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کررہے ہیں
سرحد اسمبلی میں اجلاس کے دوران پی پی کی ارکان اپوزیشن رکن کے ریماکس پر احتجاج کررہی ہی
کراچی میں جلائی جانے والی بکتر بند گاڑیوں کے قریب سیکورٹی اہلکار کھڑے ہیں- بکتر بند نیٹو افواج کےلئے افغانستان بھجوائی جارہی تھیں
شہر میں قلت آب کا طویل سلسلہ جاری ہے، دوسری جانب ایمپریس مارکیٹ کے عین سامنے فراہمی آب کی لائن پھٹنے کے باعث بچے پانی ضائع کررہے ہیں، جو واٹر بورڈ کی غفلت کا ثبوت ہ
باجوڑ میں آپریشن کے بعد افغانستان نقل مکانی کرنے والے قبائلییوں کے بچے کنڑ کے امدادی کیمپ میں امداد کے حصول کےلئے بیٹھے ہیں
صوبائی وزیر اطلاعات شازیہ مری سندھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہی ہ
ایک نوجوان پشاور کے نواحی علاقے بڈبیر میں بم دھماکوں میں گرلز اسکول کی تباہ شدہ عمارت کے ملبے کو دیکھ رہا ہے
بنوں میں مہمند خیل داﺅد شاہ قبیلے کے مسلح افراد اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کررہے ہیں
عراقی شہر بعقوبہ میں خودکش حملے کے الزام میں گرفتار لڑکی جسے پولیس نے میڈیا کے سامنے پیش کیا
nice sharing
​