معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا سندھ ہائی کورٹ کے معزول چیف جسٹس صبیح الدین احمد اپنی رہائشگاہ پر خیرمقدم کر رہے ہیں
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی وائٹ ہاﺅس میں امریکی صدر جارج بش سے ملاقات کے موقع پر مصافحہ کررہے ہیں
سپریم کورٹ بار کے صدر بیرسٹر اعتزاز احسن کراچی آمد کے بعد صحافیوں سے گفتگو کررہے ہیں
معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا استقبالی جلوس شارع فیصل سے گزر رہا ہے
جسٹس افتخار چوہدری کے استقبالی جلوس میں ایک وکیل کو ہوش میں لایا جارہا ہ