سندھ ہائیکورٹ بار کی تقریب میں وکلا نعرے لگارہے ہی
مسلم لیگ (ن) لائرز فورم کے تحت لاہور میں ججز بحالی کےلئے مظاہرہ کیا جارہا
کراچی میں سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تقریب میں وکلا معزول چیف جسٹس اور اعتزاز احسن کا خطاب سن رہے ہیں