وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے آرمی چیف جنرل کیانی ملاقات کررہے ہ
نواب اکبربگٹی کی دوسری برسی کے موقع پر ہڑتال کے دوران کوئٹہ میں سیکورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں
بہاول پور کے علاقے خیر پور ٹا میوالی میں فوجی مشقوں ”ضرب حیدر“ کے دوران فوجی جوان پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کررہے ہیں
سوات کے قصبہ میں عسکریت پسندوں کی طرف سے تباہ کردہ گرلز اسکول کو مقامی آبادی حسرت و یاس سے دیکھ رہی ہے
پردہ باغ پشاور میں سعودی امداد کی تقسیم کے منتظر سیلاب زدگان پر پولیس کے جوان لاتھیاں برسا رہے ہیں