جامعہ کراچی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے کارکنان کو جمعیت کی میتیں ترفین کیلئے لے جائی جارہی ہیں
جامعہ کراچی میں جاں بحق ہونے والے کارکنان جمعیت کی نماز جنازہ کے موقع پر رینجرز اہلکار کھڑے ہیں
سری نگر یں کرفیوں کے دوارن خواتین سیکورٹی اہلکار اسپتال لائی جانے والی مریضہ کے کاغذات دیکھ رہی ہیں