لندن میں ایم کیو ایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے باہر کراچی میں کارکنان جمعیت کے قتل کیخلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے
باجوڑ آپریشن کے باعث نقل مکانی کرنیوالے قبائلی مردان کے قریب ریلیف کیمپ میں نماز تراویح ادا کررہے ہیں
کلفٹن کے ایک بنگلے میں ڈاکوﺅں کی اطلاع پر ایک پولیس اہلکار چھت سے اندر داخل ہونے کی کوشش کررہا ہے