پولیس افسران چارسدہ میں اے این پی کے سربراہ اسفندیارولی کی رہائشگاہ پر خودکش حملے کے شواہد اکٹھے کررہے ہیں، چھوٹی تصویر میں سامان بکھرا ہوا ہے
عیدالفطر کے موقع پر ناظم آباد کی عیدگاہ میں ہزاروں شہری نماز عید ادا کررہے ہیں
اسفندیارولی خودکش حملے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کررہے ہیں