81119 06 - Pictures (Daily Update)

پاکستان سے واپس جانے والا معذور افغان مہاجر ننگر ہار میں قائم عارضی کیمپ میں کھڑا ہے

81119 07 - Pictures (Daily Update)

انسانی حقوق کی تنظیمیں تصویر میں نظر آنے والی عورتوں کی بہبود کے نام پر لاکھوں روپے اکٹھےکرتی ہیں لیکن ان کا مقدر فٹ پاتھ پر زندگی گزارنا ہی ٹھہرتا ہے- تصویر:اعظم

81119 08 - Pictures (Daily Update)

والدین سے بچھڑنے کے غم میں ایک بچہ ایدھی سینٹر میں افسردہ بیٹھا ہے

81119 09 - Pictures (Daily Update)

اسلام آباد میں وزیراعظم گیلانی سے زبیدہ جلال ملاقات کررہی ہیں

81119 10 - Pictures (Daily Update)

فوٹو جرنلسٹس کے دو ر وزہ بین الاقوامی سمپوزیم کے شرکا آخری دن وزیراعلیٰ اور صوبائی وزیراطلاعات شازیہ مری کے ہمراہ اظہار یکجہتی کررہے ہیں